وفاقی کابینہ نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی

Dec 24, 2025 | 18:03:PM
وفاقی کابینہ نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی گئی۔

 ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 5 جی سپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات منظور کر لیں۔

ذرائع کے مطابق 600 میگا ہرٹز سپیکٹرم آئندہ ماہ ہوگی، فائیو جی کی لانچنگ بھی ہوگی، علاوہ ازیں،اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

علاوہ ازیں،اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 

 یہ بھی پڑھیں:  لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ کیسے حادثے کا شکار ہوا؟ ویڈیو سامنے آ گئی