موجیں ہی موجیں، ایک ساتھ 4چھٹیاں

Dec 24, 2025 | 15:57:PM
موجیں ہی موجیں، ایک ساتھ 4چھٹیاں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)غیر ملکی مہمانوں کے دورہ پاکستان کا معاملہ،اسلام آباد میں 26 دسمبر کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

ایم سی ائی ، سی ڈی اے ، ضلعی انتظامیہ ، پولیس ، آئیسکو ،ایس این جی پی ایل اور ہسپتالوں میں عملہ موجود رہے گا۔

نوٹیفیکیشن کے بعد وفاقی دارالحکومت کے ملازمین چار چھٹیاں منا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:جرمنی کے معروف فٹبالر سیباسٹین ہرٹنر حادثے میں جاں بحق