سام سنگ نے گیمز کھیلنے والوں کی مشکل آسان کردی۔۔

Dec 24, 2021 | 16:59:PM
سام سنگ نے گیمز کھیلنے والوں کے لئے آسانی پیدا کردی
کیپشن: سام سنگ گیمز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کے گیمنگ کے کیو ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا جو '' ایچ ڈی آر 10 پلس'' کو سپورٹ کرے گا۔ 

  سام سنگ نے2022 میں ''سیبر'' کمپنی کے تعاون سے کیو 70 ٹی وی متعارف کرانے کا اعلان اکتوبر میں کیا تھا جو نہ صرف '' ایچ ڈی آر 10 پلس'' بلکہ ''ریڈآؤٹ ٹو'' اور ''پن بال ایف ایکس''  کو بھی اسٹورٹ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:عالیہ بھٹ کا دوست کی شادی میں ڈانس ۔۔ ویڈیو وائرل

 ,واضح رہے کہ گیم مکینک اسٹوڈیونے اپنی دو گیمز '' ہیپی ٹریلز'' اور '' دی کڈنیپڈ پرنسسز'' ایچ ڈی پر 10 پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یادرہے اس وقت ڈولبی وژن  کی حامل گیمز''ہالو انفنیٹ''، گئیر فائیو، کال آف ڈیوٹی :بلیک آپس کولڈ وارایچ ڈی آر 10 پر ریلیز ہوئی ہیں جبکہ ایکس باکس سیریز کی ایکس اور ایس  پر ڈولبی وژن کی کم از کم دس گیمزموجود ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کردیا