21 پولیس افسروں کےتبا دلے  

Dec 24, 2020 | 19:06:PM
 21 پولیس افسروں کےتبا دلے  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )آئی جی پنجاب نے21افسروںں کے تبا دلے کر دئیے ۔ساجدحسین کھوکھرایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہورتعینات ،رفعت بخاری کوایس پی ہیڈکوارٹرزایلیٹ پولیس فورس لاہور،آصف امین اعوان کو ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ کی خالی اسامی پر تعینا ت کر دیا گیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق شکیل احمدکھوکھرڈی ایس پی فائیوایس پی یولاہور، محمداعجازڈی ایس پی سبزہ زار، ضیااللہ خان ڈی ایس پی ایس پی یولاہور،آصف حنیف جوئیہ ڈٰی ایس پی ایس پی یولاہور، لال محمدکھوکھرڈی ایس پی ایس پی یولاہور،احسان اللہ خان ڈی ایس پی باغبانپورہ ، ندیم بٹ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب تعینا ت ۔ظفراقبال اورمحمدسلیم کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپر د، محمدزاہدکوڈی ایس پی کھیالی گوجرانوالہ تعینات کردیاگیا ہے ۔فرخ جاویدڈی ایس پی ساہیوال صدرتعینات، مظہراحمدگوندل کوڈی ایس پی پسرورسیالکوٹ تعینات کردیاگیا ہے جب کہ غلام دستگیرکوڈی ایس پی فیروزوالہ، خالدمحمودڈی ایس پی ننکانہ ، فتح احمدکی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک کے سپرد ،واجدعلی ڈی ایس پی سلانوالی سرگودھا،مسعوداحمدڈی ایس پی آرآئی بی شیخوپورہ تعینات، انورسعیدطاہرکی خدمات کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آبادکےسپرد کر دی گئی ہیں۔