بنوں؛پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک جوان زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عبدالقیوم وزیر)بنوں پر پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق بنوں میں دارے پل پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،جس پر دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔
حملے میں ایک جوان رفیع اللہ زخمی ہوگیا،زخمی پولیس اہلکار کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:ضمنی انتخابات؛ تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان کردیا