سابق اہلکار نے بیٹی کو کاروکاری کے الزام میں قتل کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امداد بزدار)سکھر میں سابق پولیس اہلکار نے بیٹی کو کاروکاری کے الزام میں قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے بیٹی نماڻی عرف امیران کو فائرنگ کے بعد دریا میں پھینک دیا۔
ائیرپورٹ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر میں بادل بڈانی جتوئی سمیت 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر متن کے مطابق بادل بڈانی نے ساتھیوں کے ساتھ منصوبہ بنا کر بہن جبکہ کاروکاری کا جھوٹا الزام لگا کر بیٹی کو قتل کیا۔
یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر اسمبلی نے جشن ولادت محمدؐ ریاستی سطح پر منانے کی قرارداد منظور کرلی