کورونا مزید 2 جانیں نگل گیا

Aug 24, 2022 | 10:10:AM
کورونا مزید 2 جانیں نگل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پاکستان کے قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 15 ہزار 8 سو 3 ٹیسٹ کیے گئے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کے 278 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ کورونا سے متاثرہ 118 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: خیبرپختونخواء میں صحت کی بہترین سہولیات کا پول کھل گیا