خاتون کو  چنگ چی رکشا میں ہراساں کرنے والے کی شناخت ہوئی یا نہیں؟اہم خبر آگئی

Aug 24, 2021 | 20:25:PM
خاتون کو  چنگ چی رکشا میں ہراساں کرنے والے کی شناخت ہوئی یا نہیں؟اہم خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)یو م آزادی پر رکشے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت ہوئی یا نہیں؟

تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ  آئی جی پنجاب انعام غنی نے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے دعوے کی تردید کردی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:چنگ چی رکشا میں نازیبا حرکت کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی سے متعلق اہم خبر آگئی

نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ دنوں  فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ واقعے میں ملوث ملزم کی شناخت ہوگئی ہے۔تا ہم اب  آئی جی پنجاب نے نجی ٹی وی سے بات کر تے ہو ئے اس دعوے کی تردید کی اور کہا کہ ابھی صرف ویڈیو بنانے والی کی شناخت ہوسکی ہے، اصل ملزم کی شناخت ہونا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بیچارا سا بق افغان وزیر اطلاعات جرمنی میں پیزا بوائے بن گیا۔۔تصاویر سامنے آگئیں