آج موسم کیسا رہے گا۔۔جانیے!

Aug 24, 2021 | 10:37:AM
آج موسم کیسا رہے گا۔۔جانیے!
کیپشن: موسم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آبا د سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ کراچی میں گہرے بادلوں نے ڈیرے جما لئے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گاجبکہ رات کے وقت اسلام آباد، لاہور،راولپنڈی، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے جبکہ کراچی میں گہرے بادلوں کے ڈیرے، درجہ حرارت میں بھی کمی، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ  بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: اوباش  پڑوسی نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا