تحریک انصاف کاحکومت کیخلاف لانگ مارچ

Apr 24, 2022 | 12:49:PM
تحریک انصاف لانگ مارچ
کیپشن: تحریک انصاف پارٹی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سابق وزیر عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں کو لانگ مارچ کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کردی ۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے لانگ مارچ کی تیاریاں شروع کردیں،پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین نے لاہور پر نظریں جما لیں۔اراکین اسمبلی کو عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں ،لانگ مارچ کے اعلان پر لاہور سے زیادہ سے زیادہ افراد اسلام آباد لیے جانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:صحت کارڈ پر اب علاج ہوگا یا نہیں ؟؟وزیر صحت نے اعلان کردیا