اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی

Oct 23, 2025 | 17:15:PM
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی
کیپشن: ایس پی عدیل اکبر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے گن مین سے بندوق چھین کر خود کو گولی ماری،ایس پی عدیل اکبر کو زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل کیاگیا وہ جانبر نہ ہو سکے۔

عدیل اکبر بطور ایس پی انڈسٹریل ایریا خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:9 ہزار گھنٹے تک چلنےوالا نیا بیٹری سسٹم تیار