زلزلے کے شدید جھٹکے ،ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)صوابی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
مانسہرہ شہر سمیت گردونواح میں بھی زلزلہ کے جھٹکے،ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا۔اس کے علاوہ بالاکوٹ ،بٹگرام ،کوہستان، تورغر میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 27 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟