پاک بھارت ٹاکرا ۔۔۔کوہلی کا  پاکستانی کھلاڑیو ں کے بارے اہم بیان

Oct 23, 2021 | 21:20:PM
ویرات کوہلی ، اہم بیان
کیپشن: ویرات کوہلی کا پاکستانی کھلاڑیوں کے ابرے اہم بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات نے پاکستانی کھلاڑیوں کے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
بھارتی کپتان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بہت مضبوط ٹیم ہے اور یہ ہمیشہ سے مضبوط فریق رہی ہے۔ پاکستان کے خلاف ہمیں اپنی بہترین کرکٹ کھیلنا ہوگی کیونکہ ان کے پاس سارے ٹیلنٹڈ کھلاڑی ہیں جو کھیل کو بدل سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے ریکارڈ اور ماضی کی کارکردگی کے بارے میں کبھی نہیں بات کی کیونکہ یہ چیزیں خلفشار پیدا کرتی ہیں۔کوہلی نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم میں بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری جادوگر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ۔۔۔