سرکاری جادوگر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ۔۔۔

Oct 23, 2021 | 21:12:PM
نیوزی لینڈ ، سرکاری نوکری فارغ
کیپشن: نیوزی لینڈ سرکاری جادوگر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی حکومت نے23سال تک سرکاری جادوگر کے طور پر کام کرنیوالے جادوگر کو نوکری سے فارغ کردیا۔
برطانوی اخبار کے مطابق 88 سالہ جادوگر لین بریکین بری کو 23 سال قبل 1998 میں سرکاری طور پر جادوگر تعینات کیا گیاتھا ۔گرلین بریکین نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کا دورہ کرنے والے سیاحوں کو اپنی جادوگری سے محظوظ کرتے تھے ۔
رپورٹس کے مطابق بریکین بری کو 16 ہزار نیوزی لینڈ ڈالر سالانہ ادا کیے جاتے تھے تاہم اب کرائسٹ چرچ کی سٹی کونسل نے انکا کنٹریکٹ مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:آریان خان کیس ۔۔ادا کا ر چنکی پانڈے کی بیٹی کے گر دگھیرا تنگ