ضمنی الیکشن پی پی 116سے ن لیگ کےرانا احمد شہریار خان 48824 ووٹ لے کر کامیاب

Nov 23, 2025 | 18:30:PM
 ضمنی الیکشن پی پی 116سے ن لیگ کےرانا احمد شہریار خان 48824 ووٹ لے کر کامیاب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صوبائی اسمبلی پنجاب(پی پی) کے حلقہ 116 میں ضمنی انتخابات کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ 

 فارم 47کے نتائج کے مطابق  رانا احمد شہریار خان 48824 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ 
دوسری جانب ملک اصغر علی قیصر 11429 ووٹ حاصل کر سکے جبکہ خواجہ اسد اعجاز منا کو 1158 ووٹ ملے۔ 
حلقے میں ٹرن آؤٹ 23 فیصد رہا۔

یہ بھی پڑھیں:ضمنی الیکشن :پی پی 115 سے لیگی امیدوار میاں طارق آگے