پی پی 115فیصل آباد کا مکمل نتیجہ موصول ،ن لیگ کے میاں طاہر جمیل کامیاب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 115 فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا۔
غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں طاہر جمیل کامیاب ہوگئے،میاں طاہر جمیل نے49 ہزار 46 ووٹ حاصل کیے۔
ان کے مدمقابل آزاد امیدوار محمد اصغر ملک نے1898 ووٹ حاصل کیےجبکہ احمد طارق چیمہ نے 1029 ووٹ حاصل کیے۔
یہ بھی پڑھیں :قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی جاری