پنجاب کے کن اضلاع میں جمعہ کو سکولزبند رہیں گے ؟ تفصیل آ گئی

Nov 23, 2023 | 19:00:PM
پنجاب کے کن اضلاع میں جمعہ کو سکولزبند رہیں گے ؟ تفصیل آ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض )سموگ تدارک کیلئے  پنجاب کے 6 اضلاع میں جمعہ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ 

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کیا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ سموگ کیوجہ سے 6 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، ان 6اضلاع میں لاہور ،فیصل آباد، گجرانوالہ،ساہیوال ،سرگودھا،ملتان شامل ہیں ، تعلیمی ادارے دوبارہ 26 نومبر سے کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :شعیب ملک دوبارہ قومی ٹیم میں کھیلنے کے خواہاں