شہریوں کیساتھ بہتر رویہ اپنانے کا مشن ، محکمہ ایکسائز نے حل نکال لیا

Nov 23, 2023 | 15:25:PM
شہریوں کیساتھ بہتر رویہ اپنانے کا مشن ، محکمہ ایکسائز نے حل نکال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)ناکوں پر شہریوں کے ساتھ بہتر رویئہ اپنانے کیلئے محکمہ ایکسائز نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ 

(علی ساہی) محکمہ ایکسایزکی گاڑیوں پر 360 ڈگری پر ریوالونگ کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ناکوں پر شہریوں کے ساتھ بہتر رویے، کرپشن کی روک تھام اور ڈیوٹی کی مانیٹرنگ کےلئے محکمہ ایکسائز نے اہم اقدام اٹھا لیا، محکمہ ایکسایزکی گاڑیوں پر 360 ڈگری پر ریوالونگ کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں جمعہ ،ہفتہ کو سکول اور اتوار کو مارکیٹیں بھی بند رکھنے کا فیصلہ

ڈی جی ایکسائز نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ناکہ بندی کی مانیٹرنگ کےلئے پائلٹ پراجیکٹ کے طور ایک ضلع کی گاڑیوں پر کیمرے نصب بھی کروا دیئے۔