ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی ،تازہ ریٹ جانیے

Nov 23, 2021 | 10:35:AM
ڈالر ، اونچی پرواز، تھم گئی
کیپشن: ڈالر کی قدر میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ما نیٹر نگ ڈیسک )  ڈالر مزید 47 پیسے سستا، قیمت 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج دن کے آغاز میں ڈالر 174.77 روپے سے شروع ہوا جس کی قیمت میں 47 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 174 روپے 30 پیسے کی سطح پر آگیا۔

یا د رہے کہ گزشتہ صبح ڈالر 175.24 روپے سے شروع ہوا تھا جو دن کے اختتام پر 47 پیسے کی کمی سے 174 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی اونچی اڑان میں کمی