خیبر :جنگل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

May 23, 2025 | 12:02:PM
خیبر :جنگل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پختونخوا کے قبائلی علاقے ملک دین خیل میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق پختونخوا کے قبائلی علاقے خیبر میں ملک دین خیل کے جنگلات سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں  فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ 

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ تینوں افراد کو گزشتہ روز مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے تھے، ابتدائی تفتیش کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔