بولڈ تصاویر پر تنقید، عفت عمر نے جواب دے دیا 

May 23, 2023 | 12:56:PM
 امریکا میں موجود پاکستانی معروف سینئر اداکارہ، ماڈل عفت عمر نے مختصر لباس پہننے پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔       
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکا میں موجود پاکستانی معروف سینئر اداکارہ، ماڈل عفت عمر نے مختصر لباس پہننے پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔       

عفت عمر امریکا سے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں اور اپنی نت نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں۔ 

عفت عمر نے اِن تصویروں اور ویڈیوز میں مختصر لباس زیب تن کیا ہوا ہے  جس کے سبب اُن پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے کافی تنقید کی جا رہی ہے جبکہ عفت عمر ناقدین کی پرواہ کیے بغیر اپنی ماڈلنگ کی ویڈیوز شیئر کیے جا رہی ہیں۔

اپنی اِن پوسٹس میں سے ایک پوسٹ میں عفت عمر کا لکھنا ہے کہ ’کیوں کہ مجھے کسی کی پرواہ نہیں۔‘

مزید پڑھیں:  وسیم اکرم کو دلچسپ انداز میں شادی کی سالگرہ کی یاد دہانی

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی اداکارہ سیاسی طور پر بھی کافی ایکٹیو ہیں اور اپنی رائے سے مداحوں کو سوشل میڈیا پر آگاہ کرتی رہتی ہیں۔