شیخ رشید کا اپنے گھر کے باہر سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی موجودگی کا دعویٰ 

May 23, 2022 | 20:08:PM
عوامی مسلم لیگ، سربراہ شیخ رشید احمد، سرکاری گاڑیوں، موجود ہونے کا دعویٰ،
کیپشن: شیخ رشید ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے گھر کے باہر سرکاری گاڑیوں میں سادہ لباس پولیس کے لوگ موجود ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہاہے کہ چار سرکاری گاڑیاں سفید لباس میں اہلکاروں کیساتھ موجود ہیں،میں گھبرانے والا نہیں ہوں،میں گرفتار بھی کیا گیا جو کہ نہیں ہوں گا۔سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہناتھا کہ لال حویلی سے دو بجے نکلیں گے،اللہ بہتر کرے گا ساری طاقت اللہ کے پاس ہے، انشا 25 تاریخ کو عمران خان کیساتھ پہنچوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر