بھارت میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار بند ہونے لگے، برطانوی اخبار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔
برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں بڑی تعداد میں ریسٹورنٹس گیس نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں کھاد کی فیکٹریاں اور گیس پر منحصر دیگر کاروبار اپنی سرگرمیاں روک چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مسافر طیارے کو حادثہ ، امریکہ میں ہلچل مچ گئی
رپورٹ کے مطابق بھارت کے کئی شہروں میں شہری گیس سلنڈر کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔