مولانا فضل الرحمان سے لیاقت بلوچ کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Jul 23, 2025 | 20:47:PM
مولانا فضل الرحمان سے لیاقت بلوچ کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے جماعت اسلامی کے نائب امیر  لیاقت بلوچ کی ملاقات  ہوئی ہے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں امیر عالمی مجلس ختم نبوت مولانا اللہ وسایا اور مولانا عزیز الرحمن ثانی بھی موجود تھے،ملاقات میں مسئلہ ناموس رسالت سمیت دیگر امور زیر غور آئے،ملاقات میں دیگر باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر غور آئے۔

یہ بھی پڑھیں:میٹرک کے آن لائن نتائج حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: