نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی
کیپشن: اسحاق ڈار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی۔
ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی پہنچے ہیں، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس سے دبئی پہنچے ہیں، طاہر حسین اندرابی کاکہناتھا کہ اپنے قیام کے دوران نائب وزیرِ اعظم مختلف سرکاری ملاقاتیں کریں گے، ان ملاقاتوں میں اتصالات کی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ، برطانوی پاؤنڈ اوریورو نے رگڑا لگا دیا