پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان

Jan 23, 2024 | 19:38:PM
پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر عرفات ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ابرار الحق کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان ۔ 

تفصیلات کے مطابق نارووال کے حلقہ این اے 76 سے  پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ابرار الحق نے الیکشن سے دستبردا ر ہونے کا اعلان کر دیا ہے ، اپنے اعلان میں ابرارالحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حالت کے پیشِ نظر میں نے دوستوں اور فیملی سے مشورہ کیا ہے کہ مجھے الیکشن نہیں لڑنا چاہیے ، آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں اعلان کروں گا ، واضح رہے کہ این اے 76 میں ابرار الحق کا مقابلہ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے تھا ۔ 

یہ بھی پڑھیں :