بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ،بارانی یونیورسٹی نے کل ہونے والے تمام پیپرز منسوخ کردیئے

Jan 23, 2023 | 21:54:PM
بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ،بارانی یونیورسٹی نے کل ہونے والے تمام پیپرز منسوخ کردیئے
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے باعث بارانی یونیورسٹی نے کل ہونے والے تمام پیپرز منسوخ کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق آج ہونیوالے بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث طلبہ کو پیپرز کی آن لائن تیاری میں مشکلات کا سامنا رہا ، یونیورسٹی کاکہناہے کہ فیصلہ طلبہ کی آسانی اور سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا،جلد نئی تاریخ کا اعلان کردیا جائےگا، یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید کہاکہ باقی تمام پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کا طویل بریک ڈاون، کئی شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس متاثر