نئی سندھ کابینہ کیلئے مشاورت شروع 

Feb 23, 2024 | 23:40:PM
نئی سندھ کابینہ کیلئے مشاورت شروع 
کیپشن: سندھ اسمبلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اعجاز جمالی)نئی سندھ کابینہ کیلئے مشاورت شروع کردی گئی،چیئرمین پیپلز پارٹی سندھ کابینہ کی حتمی منظوری دیں گے ۔
ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کیلئے ناصر شاہ ،شرجیل انعام میمن ،سعید غنی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے،عذرا فضل پیچوہو ،محمد بخش مہر، جام خان شورو کے نام زیر غور ہیں ،ان کے علاوہ مکیش کمار چاولہ ،امتیاز شیخ ،ہمیر سنگھ کے نام بھی زیر غورہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ،شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی