پی ایس ایل 8: آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گے

Feb 23, 2023 | 11:47:AM
پی ایس ایل 8: آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کھیلا جائے گا۔

گزشتہ روز پی ایس ایل کے 11 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی تھی۔