نواز شریف کے دورہ مری پر عوام کا اظہار محبت ،قائد کیساتھ تصاویر بنوائیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے دورہ مری پر عوام کی جانب سے محبت کا اظہار، قائد مسلم لیگ ن کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔
اس موقع پر صدر پی ایم ایل این نواز شریف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی میں نواز شریف صاحب کا کردار ناقابل فراموش ہے۔
یہ بھی پڑھیں :این اے 129 الیکشن :ن لیگی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کے سپرد