جنوبی افریقہ نے دورہ انگلینڈ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ساؤتھ افریقہ کرکٹ نے دورۂ انگلینڈ میں وائٹ بال سیریز کےلیے سکواڈز کا اعلان کر دیا۔
ساؤتھ افریقہ کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔
ون ڈے سیریز کا آغاز 2 ستمبر سے لیڈز سے ہو گا جس کیلئے اسکواڈ کی قیادت ٹیمبا باووما کریں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت ایڈن مارکرم کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں :یونان کا ڈیجیٹل ویزا کیسے حاصل کریں؟