سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے25اگست تک بندرکھنے کااعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مہتاب رحمان)گلگت میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے25اگست تک بندرہیں گے۔
محکمہ تعلیمات گلگت بلتستان نے 25 اگست تک تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔
دوسری طرف گلگت کے علاقےغذر میں مصنوعی جھیل پھٹنے کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں.
یہ بھی پڑھیں:امریکا میں ساڑھے 5 کروڑ ویزوں کی جانچ پڑتال شروع، منسوخی کا خطرہ
ساحلی پٹی پر آباد رہائش پذیر افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔