میاں نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین چلے گئے

Apr 23, 2024 | 00:54:AM
میاں نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین چلے گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز ) سابق وزیراعظم اور قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں  نواز شریف  5 روزہ دورے پر براد ر ملک  چین چلے گئے۔

تفصیلات  کے مطابق نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

پارٹی ذرائع  نے بتایاہے کہ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق اہم ملاقاتیں بھی ہوں گے۔

علاوہ ازیں نوازشریف کی چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے صدر سے آرمی چیف کی ملاقات، خطے کی خوشحالی کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق