چودھری شجاعت  کا وزیراعظم شہبازشریف کواہم مشورہ

Apr 23, 2022 | 14:11:PM
چودھری شجاعت  کا وزیراعظم شہبازشریف کواہم مشورہ
کیپشن: شہباز شریف چودھری شجاعت حسین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت نے وزیراعظم شہباز شریف کوتنقید برداشت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

چودھری شجاعت حسین اگریہ حکومت تین ماہ بھی کام کرلے تو عوام ان کے ساتھ ہونگے۔حکومت کام نہ کر سکی تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔

 ق لیگ کے سربراہ نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ ٹیسٹ کی ترمیم شدہ ڈیٹ شیٹ جاری

چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ چودھری سالک اور طارق بشیر چیمہ کو کہا ہے کہ وہ کابینہ میں مثبت کردار ادا کریں۔