کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد ہو چکا:فواد چودھری

Apr 23, 2021 | 11:40:AM
 کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر عملدرآمد ہو چکا:فواد چودھری
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وفاقی وزیرا طلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ‏حکومت اور کالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے۔

 فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قراداد قومی اسمبلی میں پیش ہو چکی ، ایم پی او کے تحت گرفتار لوگ رہا کر دئیے گئے، اس ضمن میں ملک میں احتجاج کا سلسلہ ختم ہو چکا۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ یا پیپلز پارٹی اپنی قراداد لانا چاہتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے، حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔مخالفین کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  مکمل لاک ڈاؤن کی تیاریاں۔۔۔وفاق نے تجویز دیدی