پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی

Sep 22, 2025 | 21:16:PM
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی۔

مالدیپ میں ہونے والی کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2  سے شکست دی،پاکستان نے فیصلہ کن میچ 18-26  اور 12-28  سے جیتا۔ پاکستان ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی۔

پاکستان نے اتوار کو سیمی فائنل میں بنگلادیش کو  شکست دے کر  کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی،کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستاں نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-2 سے ہرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  سری لنکا کے خلاف اہم میچ کیلئے پاکستان ٹیم ابوظبی پہنچ گئی