پولیس والوں کورات کونیندنہیں آتی؟تھانوں میں بہت زیادتیاں ہوتی ہیں!

ڈی آئی جی محبوب اسلم اللہ کی کھری باتیں!

Sep 22, 2025 | 20:23:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سجاد اظہر پیرزادہ) پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی محبوب اسلم اللہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پنجاب پولیس کی ایک مؤثر آواز ہیں، انہوں نے 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر کھری باتیں کی ہیں۔

ڈی آئی جی نے یہ کیوں کہا کہ پولیس والوں کورات کونیندنہیں آتی؟ اور یہ بھی کہ تھانوں میں بہت زیادتیاں ہوتی ہیں؟ اس انٹرویو کو دیکھ کر حقائق سے آشنائی حاصل کی جاسکتی ہے، جس کا لنک یہاں شیئر کردیاگیاہے۔

ڈی آئی جی محبوب اسلم للہ کی گفتگو ہمیں ان سوالات کا جواب دے گی کہ انصاف صرف باتوں یا کاغذوں تک محدود کیوں رہے، جب ایک ایماندار پولیس افسر چاہے تو وہ اپنے عمل، ہمت،دیانت اور فرض شناسی سےاسے درِمظلوم تک کیسے پہنچا سکتا ہے۔

قارئین 24 ڈیجیٹل اس انٹرویو میں یہ بھی دیکھیں گے کہ نظامِ انصاف کی پیچیدگیوں کے باوجود ایک پولیس افسر کیسے مؤثر اقدامات سے مظلوم کی آواز بن سکتا ہے، اور کس طرح وہ اپنے عمل، دیانت اور فرض شناسی سے لوگوں کا اعتماد بحال کرنے میں معاشرے کیلئےسودمندثابت ہوسکتاہے۔