آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

Sep 22, 2023 | 15:10:PM
آرمی چیف سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد کی سربراہی میں اعلی سطح وفد کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسبی تعاون اور دفاعی امور پر بات چیت  ہوئی، سعودی وفد نے چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے بھی ملاقات کی ، واضح رہے کہ سعودی وفد کل پاکستان پہنچا تھا اور پاکستان میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کر رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر عملدرآمدکا سلسلہ جاری