اداکارہ نادیہ جمیل کا بھنگڑا۔۔ویڈیو وائرل

Sep 22, 2021 | 15:08:PM
ے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام، بھنگڑا ڈالنے کی ترغیب
کیپشن: پاکستان کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر بھگڑا ڈالتے ویڈیو شیئر کر دی ۔

اداکارہ نادیہ جمیل کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بھرپور انداز میں بھنگڑا ڈال رہی ہیں اور بھنگڑا ڈالنے کی ترغیب بھی دے رہی ہیں جسے  مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Nadia Jamil (@njlahori)

 کچھ عرصہ قبل ہی کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ نادیہ جمیل کے مداح اُن کی یہ ویڈیو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔نادیہ جمیل کا اپنی انسٹا پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’’بھنگڑا کبھی بھی اور کہیں بھی‘‘۔

یہ بھی پڑھیںدولہے کی حالت ایسی۔۔؟غصہ میں دلہن نے ایسا قدم اٹھایا کہ یقین کرنا مشکل