برائلرگوشت کی قیمت میں حیران کن کمی

Oct 22, 2025 | 12:21:PM
برائلرگوشت کی قیمت میں حیران کن کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی)صارفین کیلئے اچھی خبر ،برائلرگوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

برائلرگوشت400سےکم قیمت پرآگیا،آج برائلر گوشت کی قیمت 395 روپے فی کلوگرام ہے۔

زندہ فارم ریٹ 245،تھوک259  جبکہ پرچون 273 روپے فی کلوہے۔
فارمی انڈے326روپےفی درجن دستیاب ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈپٹی کمشنر کا نرخنامہ بے وقعت، دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ