شکارپور میں کوچ الٹ گئی۔ خواتین بچوں سمیت 21 مسافر زخمی

Oct 22, 2021 | 20:42:PM
شکار پور،کوچ ،الٹ گئی،ریسکیو
کیپشن: کوچ حادثہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شکارپور میں کوچ الٹ گئی۔ خواتین بچوں سمیت 21 مسافر زخمی۔

تفصیلا ت کے مطابق زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے شامل ہیں۔ پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔واقعے والی جگہ پر ڈپٹی کمشنر شکارپور کاشف نبی کھڑو پہچ گئے۔حادثہ ٹائر پھٹنے سے واقعہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں:کالعدم تحریک لبیک کے لانگ مارچ پر پولیس کی آنسو گیس سے شیلنگ۔۔ویڈیو سامنے آٰگئی