پولینڈ کی خاتون کی بھلوال کے نوجوان سے شادی

Nov 22, 2025 | 10:26:AM
پولینڈ کی خاتون کی بھلوال کے نوجوان سے شادی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھلوال کے نوجوان کی محبت میں گرفتار پولینڈ کی دوشیزہ شادی کے لئے بھلوال پہنچ گئی.

 پولینڈ کی مانگورزانا کی مطیع اللہ نامی نوجوان سے دوستی سوشل میڈیا پر ہوئی جو محبت میں تبدیل ہوگئی.

 دوشیزہ نے جامع مسجد حامد شاہ سرگودھا میں جا کر باضابطہ اسلام قبول کرلیا اسلام قبول کرنے کے بعد نام مریم رکھا ھے ۔

دوشیزہ نے فیملی کورٹ کے جج ثمر حیات کے سامنے مطیع اللہ سے شادی کا اقرار کیا.

مزید پڑھیں:غیر قانونی پارکنگ ، کراچی میں روبوٹ کاروں نے ٹریفک کا نظام سنبھال لیا

اپنی مرضی سے پاکستان آئی اور اسلام قبول کیا ہے۔

 اپنے خاوند کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں مجھ پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ۔

شادی اور اسلام قبول کرنا میری ذاتی خواہش اور مرضی ہے۔