ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پیکٹا بورڈ آف گورنرز اجلاس میں بے قاعدگیوں کے معاملے پرایچی سن کالج کے پرنسپل ڈاکٹر تراب حسین نے استعفیٰ دے دیا۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پرنسپل ایچی سن کالج نے بورڈ ممبر شپ سے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفی دیا، بھاری معاوضوں کی وجہ سے بورڈ اجلاس کم کئے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ ممبران ایجنڈے بارے آگاہ نہ کرنے اور بے قاعدگیوں پر نالاں ہیں،بروقت ورکنگ پیپرز نہ ملنے سے ممبران اجلاس میں اپنا کردارادا نہیں کر پاتے۔
یہ بھی پڑھیں: ظہران ممدانی نیتن یاہو کو گرفتار کریں گے یا نہیں، اس پر بات نہیں ہوئی:صدر ٹرمپ