کراچی: ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے گھر چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

Nov 22, 2025 | 00:33:AM
کراچی: ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے گھر چوری کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں ادیب و گلوکار بیدل مسرور کے گھر چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفتیشی حکام کے مطابق ملزم بیدل مسرور سے پلاٹ خریدنے والے شخص کا بھائی ہے۔

 تفتیشی حکام نے بتایا ہے کہ ملزم کو علم تھا کہ بیدل مسرور کے پاس بھاری رقم موجود ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیدل مسرور کے گھر سے 70 لاکھ روپے چوری کیے تھے جبکہ اس کے قبضے سے 20 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: