موت آئے تو ایسی آئے۔۔۔ ویڈیو  خوب وائرل

Nov 22, 2021 | 22:37:PM
عراق، موت ، نمازی
کیپشن: عراق کی مسجد مں دوران نماز ایک شخص کی موت واقع ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب رپورٹ) موت تو ہر انسان کو آنی ہے لیکن اگر اللہ پاک کی عبادت کرتے ہوئے جان چلی جائے تو ایسی موت ہر ایک مسلمان کی خواہش ہوتی ہے ۔حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص نماز پڑھتے ہوئے اللہ کو پیارا ہوگیا۔

العریبہ اردو کی ٹویٹر پر  شئیر کردہ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عراق کے شہر  الرمادی میں ایک شخص نماز مغرب کی ادائیگی کے دوران اچانک گر پڑتاہے، مسجد کے دیگر نمازی اسکے ہاتھ اور پاؤں دباتے ہیں لیکن اسکی موت واقع ہو جاتی ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

یہ  بھی پڑھیں:افغانستان کیلئے 5 ارب روپے امداد، بھارت کو راہداری استعمال کرنے کی اجازت