کترینہ کیف کی شادی..سلمان خان کی  عدم شرکت۔۔اہم بات سامنے آ گئی

Nov 22, 2021 | 15:11:PM
کترینہ کیف ۔۔سلمان خان شادی 
کیپشن: سلمان خان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی اداکار سلمان خان اپنی دوست کترینہ کیف کی شادی میں شرکت نہیں کررہے ۔
ذرائع کے مطابق سلمان خان کترینہ کیف کی شادی میں اس لئے شریک نہیں ہونگے کیوں کہ اپنی آنے والی فلم ٹائیگر3پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف ہوں گے اس لئے کترینہ کیف کی شادی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:عامر خان کیو ں روئے ۔۔۔؟؟بالی ووڈ اداکار کے انکشافات
سلمان خان نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری کے موقع پر ان سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے شوٹنگ ملتوی کردی تھی ۔سلمان خان کی ملتوی شوٹنگزکا آغازاب دسمبرمیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:انوشکا شرما نے منہ بنایا۔۔ویرات کوہلی نے تصویر شیئر کردی