انوشکا شرما نے منہ بنایا۔۔ویرات کوہلی نے تصویر شیئر کردی

Nov 21, 2021 | 15:09:PM
ویرات کوہلی تصویرشیئر کردی
کیپشن: ویرات کوہلی اور انوشکا شرما
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کی اپنے انسٹا گرام پر ایک دلچسپ تصویر شیئر اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشکا شرما نے منہ بنایا ہوا ہے۔۔جوڑے کو سفید ٹی شرٹس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کیپشن میں لکھا ”راک“ اور ساتھ ہی دل کا آئیکون بھی لگایا ۔

View this post on Instagram

A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli)

ویرات کوہلی کے تصویر لگانے کے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔کئی مداحوںنے انہیں "کیوٹیز" کہا جبکہ کچھ نے انہیں "بادشاہ اور ملکہ" قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:بنٹی اور ببلی ٹو میں سیف علی خان کو کیوں شامل کیا گیا..?اہم خبر سامنے آ گئی