عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار
کیپشن: عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان )عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہی ہیں ، سونا 4 ہزار 5 سو 30 ڈالر فی اونس کے ریٹ پر برقرار رہا ہے ۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے پر برقرار رہی ہے ، دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 7 ہزار 546 روپے رہی ہے ۔
ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت 8 ہزار 34 روپے پر مستحکم رہی ہے ، اس کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں دیکھا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا اعلان