شمالی وزیرستان: شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو سکول تباہ کردیے

May 22, 2023 | 10:39:AM
شمالی وزیرستان: شدت پسندوں نے لڑکیوں کے دو سکول تباہ کردیے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرحت اللہ بابر) شمالی وزیر ستان کے علاقے میرعلی میں شدت پسندوں نےگرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کردیا۔

ڈپٹی کمشنر میر علی سلیم ریاض کے مطابق شدت پسندوں نے رات گئے 2 گرلز مڈل اسکولوں کو بارود سے تباہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے: دھماکے کے بعد تین دن بلوچستان رہا لیکن وزیر اعلیٰ نے فون نہیں کیا ، سراج الحق کا شکوہ

ڈی پی او کے مطابق  دھماکے میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول حسوخیل اور گرلز مڈل سکول نور جنت گل کو نقصان پہنچا۔

    ڈی پی او نے مزید بتایا کہ گرلز اسکولوں کو بارود سے تباہ کرنے کے واقعات میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔