لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار۔۔۔

May 22, 2021 | 14:41:PM
لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے علاقے نشترکالونی میں پولیس نےمبینہ بھارتی جاسوس کوحراست میں لےلیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم جن مندنےدوران تفتیش بھارتی رہائشی ہونےکاانکشاف کیا ہے۔ مبینہ جاسوس بارڈرکراس کرکےپہلےاحمدپورشرقیہ پھرگزشتہ شب لاہورپہنچا.

 مبینہ جاسوس ندیم سے3بھارتی اخبارات،ماچس اورکپڑےبرآمد کر لئے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم جاسوسی کرنےآیایاکچھ اور چھان بین جاری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:مائرہ قتل کیس۔۔ حقائق جلد بے نقاب کئے جائیں:آئی جی پنجاب